Skip to main content

پاکستان کو زیرسمندر تیل و گیس ملنے کا فوری فائدہ کیا ہوگا؟

گزشتہ کچھ ہفتوں سے سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان کو اپنے ساحل سےتقریباً 250 کلومیٹر دور زیرسمندر تیل اور گیس کی تلاش میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اگرچہ اس حوالے سے ابھی تک کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے لیکن کئی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے پانیوں میں آئل اور گیس کے ذخائر کی تلاش میں بھی مثبت اشارے ملنے لگے ہیں۔
اس حوالے سے اب تک ہونے والے کام میں سمندر کے اندرگہرائی میں تیز ترین بیک پریشرکو انتہائی مثبت پیش رفت محسوس کی جارہا ہے۔ اسی لیے مطلوبہ گہرائی تک پہنچنے پر انتہائی کثیرمقدار میں آئل و گیس کے ذخائر ملنے کی امید بڑھ گئی ہے۔
صرف یہی نہیں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ملک کو اہم ترین معاشی راستے فراہم کررہا ہے ۔ پاکستان نےنیلی معیشت یعنی بلیو اکانومی کی جانب قدم تیز کر دئیے ۔ملک میں ایک ہزار کلومیٹر سے زائد ساحلی پٹی اور دولاکھ نوے ہزار خصوصی معاشی زون میں چھپے خزانوں کی تلاش مزید تیز کردی گئی ہے ۔
پاکستان کو اس وقت فوری طور پر مضبوط میری ٹائم پالیسی کی ضرورت ہے جس میں شپنگ سیکٹر میں پالیسی کومزید بہتر بنا کر معاشی اہداف حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔ نئی میری ٹائم پالیسی منظوری کے لئے وزیراعظم کے پاس پہنچ چکی ہے۔
تیل اور گیس ملنے کے حوالے سے میری ٹائم افئیرز کے ماہر کموڈور سید محمد عبیداللہ کہتے ہیں آف شور آئل اور گیس کی تلاش اورکامیابی کی قوی امیدپیدا ہوگئی ہے جس کے نتائج آئندہ چند دنوں میں سامنے آجائیں گے۔
ان کاکہنا ہے کہ آئل اور گیس دریافت ہونے پرآئل و گیس رگنگ اور سپورٹ کے شعبے میں بھاری سرمایہ کاری آسکے گی جس میں ٹگس، فائر ٹینڈرز اور ہیلی کاپٹرز جیسی مشینری سے سپورٹنگ شعبے میں بھی بھاری سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا اور روزگار کے نئے مواقع دستیاب ہوں گے جب کہ اس مرحلے میں کامیابی کے بعد ریفائنری اور پیٹروکیمیکل کے شعبے میں بھی مزید سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن نے اپنے جہازوں کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے جو نو سے بڑھ کرگیارہ ہوگئی ہے ۔ دو نئے جہاز جلد پی این ایس سی کے فلیٹ میں شامل ہوجائیں گے۔
کموڈور عبیداللہ کا کہنا ہے کہ جہازرانی اور اس سے جڑے شعبوں میں بہترین معاشی مواقع موجود ہیں۔ سنگاپور کی بڑی کمپنی پاکستان میں شپنگ کے شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ حکومت کو اپنی پالیسی کو بہتر بنا کر اس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
سی پیک کے تناظر میں ملک میں بلیو اکانومی سے استفادہ کرنے کی اہمیت بڑھ گئی ہے ۔گوادر کی بندرگاہ کو مکمل فعال کرنے کے لئے اطراف میں تمام اہم منصوبے تیزی سے تکمیل کی طرف جارہے ہیں۔گوادر میں نئے ائیرپورٹ کا سنگ بنیاد رکھا جا چکا ہے ۔
نیلی معیشت سے مزید استفادہ کرنے کے لئے ضروری ہے کہ سمندرسے حاصل ہونے والی خوراک خصوصا ماہی گیری کے شعبے میں انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے۔متبادل توانائی، آئل و گیس کے ذخائراور اہم ترین پرکشش ساحل پر سیاحت کے شعبے پر خصوصی توجہ تیز ترین معاشی ترقی کے اہداف ہوسکتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

NEVER SHOW YOUR WEAPON BEFORE FIGHT

Peace life and care leads to best way. Every generation tries to make its best effort for the future. The welfare of people and care is one of the responsibilities to every citizen to another citizen. Humans are grown to make a good society. Our ethics and human nature never wanted to have destruction. But the game of authorities protocols and power. Let others have to negotiate without any violence but if they aren’t willing to try to stop and defend. They may stop with time. Then show your weapons to make them calm with the passage of time but if they don’t calm and don’t want to sit on one table. Show your power to defend and attack to have authority. Citizen still wants to be in peace and calm. Loser never wants to be in the fight until the opponent is foolish. Be a smart person, not a fool.

A BUSINESS DEAL OR PERSONAL RELATION

It’s a business deal or the personal relation which help the government to have a big investment with billion dollars . As foreign minister, Shah Mahmood Qureshi deposited gifts worth millions of rupees from Saudi Crown Prince Mohammad bin Salman in the Toshakhana. This gift worth Rs. 6.35 million which include Rolex watch: Rs 4.85m A gold pen embedded with gems: Rs 950,000 A pair of gold cuff links: Rs 135,000 Rosary (tasbeeh) with precious gems: Rs 205,000 Gold ring: Rs 210,000 The Prince Mohammad Bin Salman himself is required to remain at Prime Minister House , two of the best lodgings in Islamabad have been reserved completely for individuals from his staff, while two others have been mostly reserved. The ruler's activity hardware, furniture, and other individual effects have just achieved Islamabad , while his security group and Saudi media delegates have additionally touched base in the capital in front of his visit. As he makes an agreement ove...

WORLD WANT PEACE

WORLD WANT PEACE 49 killed in terrorist attack in the city of Christchurch New Zealand on Friday. It is not only the attack it is the murder of humanity. 20 people are suffering from serious injuries. These were in two mosques. Australian terrorist had live streaming to show open firing in the mosque . Police have three men and a woman in custody. The foreign minister Retno Marsudi said “The government and the people of Indonesia convey deep condolences to the victims and their families” . Ibrahim Kalin tweet that he condemn the fascist terrorist attack. Pray for the mercy on those who lost their lives. The world should break its silence over Islamophobic hatred. Imran Khan said that “I blame these increasing terror attacks on the current Islamophobia post-9/11 where Islam & 1.3 bn Muslims have collectively been blamed for any act of terror by a Muslim. This has been done deliberately to also demonize legitimate Muslim political struggles.” In his tweet. ...